بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

معروف یوٹیوبر زارا ڈارPhD چھوڑ کر فحش اداکارہ بن گئیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)پی ایچ ڈی کی تعلیم چھوڑ کر فحش اداکارہ بننے کا اعلان کرنے والی یوٹیوبر زارا ڈار نے انٹرنیٹ پر بہت تیزی سے شہرت حاصل کر لی ہے۔زارا ڈار کے وائرل ہونے کے بعد ان سے متعلق سوشل میڈیا پر یہ مشہور ہو گیا تھا کہ ان کا تعلق پاکستان سے ہے تاہم اب زارا ڈار نے خود اس معاملے پر وضاحت جاری کر دی ہے۔زارا ڈار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ ‘جب سے میں نے یہ ویڈیو بنائی کہ میں نے ‘اونلی فینز’ کے لیے کام کرنے کے لیے پی ایچ ڈی چھوڑ ڈی ہے، تو اس کے بعد سے میری نظر سے کئی ایسی پوسٹیں گزری ہیں جن میں میرے متعلق غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ میں نے اس معاملے پر تاحال کوئی ایکسکلوسیو انٹرویو تو نہیں دیا ہے البتہ میں کچھ حقائق آپ کے سامنے رکھنا چاہتی ہوں۔زارا ڈار نے لکھا کہ میرا نام ڈارسی ہے اور میں نے اسے مختصر کر کے ڈارز/ڈار کر رکھا ہے۔

انہوں نے اپنے پاکستانی ہونے کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میں احترام کے ساتھ عرض کرنا چاہتی ہوں کہ میں پاکستانی نہیں ہوں، میں امریکی ہوں اور یہیں پلی بڑھی ہوں اور میرے خاندانی پس منظر میں امریکی، ایرانی، یورپی، مشرق وسطیٰ اور انڈین نسلیں شامل ہیں۔زارا ڈار نے خود سے منسوب تمام مصنوعات، جعلی اکاؤنٹس اور ڈیپ فیک ویڈیوز سے لاتعلقی کا بھی اظہار کیا اور اپنا واحد آفیشل ”ایکس” اکاؤنٹ بھی شیئر کیا۔واضح رہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں خواتین کی شمولیت کیلئے پْرزور آواز اٹھانے والی یوٹیوبر زارا ڈار نے حال ہی میں اپنی پی ایچ ڈی کی تعلیم چھوڑ کر ”اونلی فینز ماڈل” بننے کا اعلان کیا تھا۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…