جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

حرا مانی کے بولڈ ڈانس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

datetime 24  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)حرا مانی کے بولڈ ڈانس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقیدکی زد میں آگئیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ حرا مانی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں اپنے چھوٹے بھائی کی ڈھولکی کی تقریب میں شوہر اداکار مانی اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ مداحوں کو اپنے اسٹائل اور ڈانس سے زیادہ متاثر نہیں کر سکیں اور شدید تنقید کی زد میں آ گئیں۔سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ بولڈ لباس پہن کر شادیوں کی تقریبات میں اس طرح ڈانس کر کے جس طرح کی تہذیب کو پروان چڑھایا جا رہا یہ انتہائی تشویش ناک ہے۔صارفین نے بھائی کی ڈھولکی کی تقریب سے وائرل ہونے والی ان ویڈیوز میں حرا مانی کے ہمراہ ڈانس کرتے ان کے شوہر اداکار مانی اور خاندان کے دیگر افراد پر بھی تنقید کی ہے۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…