متنازعہ ویب سیریز پر بھارتی حکومت کا ایکشن، نیٹ فلکس ہیڈ طلب
ممبئی(این این آئی) اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس اپنی حالیہ بھارتی ویب سیریز ‘آئی سی 814: دی قندھار ہائی جیک’ پر تنازعے میں پھنس گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب سیریز میں ہائی جیکرز کی شناخت کے حوالے سے غلط تصویر کشی کی گئی۔بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے نیٹ… Continue 23reading متنازعہ ویب سیریز پر بھارتی حکومت کا ایکشن، نیٹ فلکس ہیڈ طلب