ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپرسٹار سلمان خان 59 سال کے ہوگئے ، بہن کے گھر سالگرہ کا کیک کاٹا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی بہن ارپیتا کی بیٹی بھی 27دسمبر کو پیدا ہوئی تھی ،ہر سال یہ دونوں اپنی سالگرہ ساتھ مناتے ہیں۔بہن کی جانب سے سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے سلمان خان رات کو ان کے گھر پہنچے تھے۔تقریب میں سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی، بھائی سہیل خان اور دیگر لوگوں نے بھی شرکت کی۔سوشل میڈیا پر سالگرہ کی تقریب کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جنہیں سلمان خان کے مداح پسند کر رہے ہیں۔
سلمان خان نے اپنی سالگرہ کا کیک کس کے ساتھ کاٹا؟ ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































