جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

عاطف اسلم کا پاکستان کی پہلی فری ڈائیگنوسٹک لیب کو 20 ملین کا عطیہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2023

عاطف اسلم کا پاکستان کی پہلی فری ڈائیگنوسٹک لیب کو 20 ملین کا عطیہ

کراچی (این این آئی)پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے پاکستان کی پہلی فری ڈائیگنوسٹک لیب کو 20 ملین روپے عطیہ کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق طب کے شعبے میں بہترین طریقے سے کام کرنے پر معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے 20 ملین روپے کی امداد جے ڈی سی فائونڈیشن کو دے دی۔ واضح رہے… Continue 23reading عاطف اسلم کا پاکستان کی پہلی فری ڈائیگنوسٹک لیب کو 20 ملین کا عطیہ

حریم شاہ اور علیزہ سحر پاکستان کی 2023 کی گوگل سرچ لسٹ میں سرفہرست

datetime 14  دسمبر‬‮  2023

حریم شاہ اور علیزہ سحر پاکستان کی 2023 کی گوگل سرچ لسٹ میں سرفہرست

لاہور (این این آئی) 2023ء میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے افراد میں سوشل میڈیاسٹار حریم شاہ اور علیزہ سحر تھیں۔ہر سال دسمبر میں گوگل سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے افراد کے بارے میں تفصیلات شیئر کرتا ہے اس سال گوگل نے دنیا بھر میں سب سے… Continue 23reading حریم شاہ اور علیزہ سحر پاکستان کی 2023 کی گوگل سرچ لسٹ میں سرفہرست

کراچی میں لاپتہ ہونے والے 16 سالہ ٹک ٹاکر کی تشدد زدہ لاش برآمد

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

کراچی میں لاپتہ ہونے والے 16 سالہ ٹک ٹاکر کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے سپرہائی وے فقیرا گوٹھ کے قریب سے چار روز قبل ملنے والی 16 سالہ لڑکے کی لاش شناخت ہوگئی،مقتول ٹک ٹاکر تھا۔تفصیلات کے مطابق سائٹ سپرہائی وے تھانے کی حدود سپرہائی وے چاکر ہوٹل سے فقیرا گوٹھ جانے والے راستے پر آکا خیل گراونڈ کے قریب جھاڑیوں سے… Continue 23reading کراچی میں لاپتہ ہونے والے 16 سالہ ٹک ٹاکر کی تشدد زدہ لاش برآمد

والدہ چاہتی ہیں پاکستانی مرد کے بجائے ترک یا یورپی سے شادی کروں، عائشہ عمر

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

والدہ چاہتی ہیں پاکستانی مرد کے بجائے ترک یا یورپی سے شادی کروں، عائشہ عمر

کراچی(این این آئی)فلم اور ٹی وی اداکارہ عائشہ عمر نے بتاہے کہ وہ پاکستان میں خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتیں،لاہور زیادہ محفوظ جگہ ہے،کراچی کی کھلی فضا میں لڑکیاں واک نہیں کرسکتیں،بھائی پاکستان چھوڑ کر ڈنمارک چلے گئے ہیں، والدہ بھی پاکستان چھوڑنا چاہتی ہیں ۔انہوں نے شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading والدہ چاہتی ہیں پاکستانی مرد کے بجائے ترک یا یورپی سے شادی کروں، عائشہ عمر

ایشوریا،ابھیشیک کے درمیان طلاق کی افواہیں، امیتابھ بچن نے بہو کو ان فالوکردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

ایشوریا،ابھیشیک کے درمیان طلاق کی افواہیں، امیتابھ بچن نے بہو کو ان فالوکردیا

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ انڈسٹری کے مقبول جوڑے ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سراٹھانے لگیں،بالی وڈ اداکارامیتابھ بچن نے بہو ایشوریا رائے کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق… Continue 23reading ایشوریا،ابھیشیک کے درمیان طلاق کی افواہیں، امیتابھ بچن نے بہو کو ان فالوکردیا

میرا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی سے نہیں ہے ،میرے خلاف جھوٹی خبریں نہ پھیلائیں،بشریٰ انصاری

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

میرا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی سے نہیں ہے ،میرے خلاف جھوٹی خبریں نہ پھیلائیں،بشریٰ انصاری

کراچی(این این آئی) شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری نے مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت پیش کی ہے کہ میرے بیان کو غلط رنگ دے کر سوشل میڈیا پر وائرل کیا جارہا ہے کہ نواز شریف نے میرے والد کو رشوت دی تھی، ایسا کچھ نہیں ہے،میں… Continue 23reading میرا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی سے نہیں ہے ،میرے خلاف جھوٹی خبریں نہ پھیلائیں،بشریٰ انصاری

اگر میری اچھی جگہ شادی ہوجاتی تو شوبز بہت پہلے چھوڑ چکی ہوتی،ریشم

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

اگر میری اچھی جگہ شادی ہوجاتی تو شوبز بہت پہلے چھوڑ چکی ہوتی،ریشم

کراچی(این این آئی)پاکستان کی لیجنڈ اداکارہ ریشم نے کہاہے کہ اگر ان کی شادی کسی اچھی جگہ ہوجاتی تو وہ شوبز کو کافی پہلے ہی خیرباد کہہ چکی ہوتیں،شوبز میں 7سے 8شادیاں ختم ہوئیں جن کا بہت افسوس ہے،میں شوبز انڈسٹری میں اداکاروں کی طلاق کی اضافی شرح دیکھ کر ڈرگئی ہوں۔ایک انٹرویومیں ریشم نے… Continue 23reading اگر میری اچھی جگہ شادی ہوجاتی تو شوبز بہت پہلے چھوڑ چکی ہوتی،ریشم

اداکارہ کی خودکشی،پشپا کا اداکار گرفتار

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

اداکارہ کی خودکشی،پشپا کا اداکار گرفتار

ممبئی(این این آئی)نامور جنوبی بھارتی فلم پشپا کے اداکار کو ایک اداکارہ کی خودکشی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جگدیش نے اداکارہ کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کی جس سے تنگ آکر اس نے خودکشی کرلی۔ رپورٹ میں بتایا گیاکہ جگدیش نے حیدرآباد… Continue 23reading اداکارہ کی خودکشی،پشپا کا اداکار گرفتار

اگر اقرار الحسن تیسری شادی کرنا چاہتے ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے،فرح یوسف

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

اگر اقرار الحسن تیسری شادی کرنا چاہتے ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے،فرح یوسف

کراچی(این این آئی)حال ہی میں تیسری شادی سے سوشل میڈیا پربھرپور توجہ حاصل کرنے والے اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ فرح یوسف نے شوہراقرار الحسن کی اس شادی پر اپنے موقف کا اظہار کیا ہے۔فرح یوسف نے ایک نجی ٹی وی چینل کوانٹرویودیتے ہوئے کہاکہ اقرار کی تیسری شادی کے بارے میں پہلے بھی سوشل میڈیا… Continue 23reading اگر اقرار الحسن تیسری شادی کرنا چاہتے ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے،فرح یوسف

1 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 843