بنگلہ دیشی اداکارہ پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیشی اداکارہ حمیرا ہیمو پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی 37سالہ اداکارہ حمیرا ہیمو پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی، بنگلہ دیشی اداکارہ کو بے ہوشی کی حالت میں ڈھاکہ کے ہسپتال میں لایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ… Continue 23reading بنگلہ دیشی اداکارہ پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی