ابھی سنگل ہوں، ارجن کپور نے ملائیکہ سے علیحدگی کی تصدیق کردی
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار ارجن کپور نے ملائیکہ اروڑہ سے راہیں جدا ہونے کی تصدیق کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ارجن کپور ایک تقریب میں شریک تھے جہاں انہوں نے لوگوں سے مخاطب ہونے کیلئے مائیک تھاما تو سب نے ملائیکہ کے نام کے نعرے لگانے شروع کردیئے جس پر ارجن کپور… Continue 23reading ابھی سنگل ہوں، ارجن کپور نے ملائیکہ سے علیحدگی کی تصدیق کردی











































