بالی وڈ سپر اسٹار گووندا گولی لگنے سے زخمی، اسپتال منتقل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی وڈ سپر اسٹار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کو اپنی رہائش گاہ پر اپنے ہی ریوالور سے گولی لگ گئی جس کے بعد انہیں اسپتال داخل کروادیا گیا۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح پونے 5 بجے پیش آیا جب 60 سالہ اداکار اور سیاسی جماعت شیو… Continue 23reading بالی وڈ سپر اسٹار گووندا گولی لگنے سے زخمی، اسپتال منتقل











































