ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ کے خلاف نیب نے تحقیقات شروع کر دی
اسلام آباد…… قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایک سابق وفاقی وزیر اور ان کی اہلیہ کے خلاف معلوم ذرائع آمدنی سے بڑھ کر دولت اکھٹا کرنے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب کے چیئرمین قمر زمان چوہدری کی صدارت میں منعقدہ بیورو کے ایگزیکٹیو بورڈ کے ایک اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ… Continue 23reading ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ کے خلاف نیب نے تحقیقات شروع کر دی





























