کیا پاکستان اب بھی تجربے کرتا رہے گا یا میچ جیتنے کی کو ئی حکمت عملی بنا لی ہے
آئی سی سی ورلڈ کپ کے گروپ بی میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ میں جس ٹیم کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، اس کا کوارٹر فائنل تک سفر انتہائی دشوار ہو جائے گا۔ حکمت عملی سے عاری پاکستانی ٹیم کو روایتی حریف ہندوستان کے خلاف شکست کا سامنا… Continue 23reading کیا پاکستان اب بھی تجربے کرتا رہے گا یا میچ جیتنے کی کو ئی حکمت عملی بنا لی ہے