سانحہ آرمی پبلک سکول کے حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی،ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: پاکستان کی مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو شناخت کر لیا گیا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں نے 16 دسمبر کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول… Continue 23reading سانحہ آرمی پبلک سکول کے حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی،ترجمان پاک فوج































