بھارتی ٹیم سیمی فائنل تک نہیں جائے گی ۔آسٹریلوی کھلاڑی ہسی نے پیشگوئی کر دی
میلبورن …… سابق آسٹریلین کرکٹر مائیک ہسی نے کہا ہے کہ بھارت کی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل نہیں کر سکے گی۔ ہسی نے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ” انڈیا ایک بہترین ٹیم ہے اور اس میں بہت ٹیلنٹ ہے جبکہ رواں سیزن میں ان کا کھیل… Continue 23reading بھارتی ٹیم سیمی فائنل تک نہیں جائے گی ۔آسٹریلوی کھلاڑی ہسی نے پیشگوئی کر دی