ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں کی رہنمائی کے لیے سچن ٹنڈولکر میدان میں کود پڑے

datetime 12  فروری‬‮  2015 |

ممبئی…… سابق بھارتی اسٹار سچن ٹنڈولکر ورلڈ کپ سے قبل بیٹسمینوں کی رہنمائی کیلیے میدان میں کود پڑے۔

ورلڈ کپ کے حوالے سے آئی سی سی کیلیے لکھے گئے کالم میں سچن ٹندولکر کا کہنا ہے کہ پرتھ اور برسبین کی پہچان تیز وکٹیں ہیں، یہاں پر بیٹسمین اور بولرز دونوں کیلیے کامیابی سمیٹنے کے مساوی مواقع ہوں گے، اگر بیٹسمین گیند کی رفتار اور باؤنس کے مطابق خود کو ڈھال لیں گے تو ان کا بولرز پر حاوی ہونا مشکل نہیں ہوگا، دوسری طرف بولرز کو خطرناک ثابت ہونا ہے تو انہیں صحیح لائن و لینتھ پر گیندیں کرنا ہوں گی، جس سے بیٹسمین خود پریشان ہوکر غلطی کریگا۔

ریکارڈ ساز بلے باز کا کہنا تھا کہ تیزوکٹوں پر وہی بیٹسمین کامیاب رہے گا جو گیند کی رفتار اور باؤنس سے جلد واقفیت حاصل کرلے گا، آسٹریلیا کے بڑے گراؤنڈز میں سنگلز اور ڈبلز لینے ٹیم کو فائدہ پہنچائیں گے، نیوزی لینڈ میں بیٹسمینوں کو بولرز کے ساتھ تیز ہواؤں کے چیلنج کا بھی سامنا کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…