اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

میرے بیٹے کے پاس جوتوں کا صرف ایک جوڑا ہے، ول سمتھ

datetime 15  فروری‬‮  2015

میرے بیٹے کے پاس جوتوں کا صرف ایک جوڑا ہے، ول سمتھ

۔ — فائل فوٹو ہالی وڈ سٹار ول سمتھ نے بتایا کہ ان کے اداکار بیٹے جیڈن کا وارڈ روب محض ایک جوڑی جوتے، تین پینٹس اور پانچ شرٹس پر مشتمل ہے۔ پیپل میگزین سے گفتگو میں ول نے کہا کہ وہ اپنے سولہ سالہ بیٹے کے شاہ خرچ نہ ہونے کو قدر کی نگاہ… Continue 23reading میرے بیٹے کے پاس جوتوں کا صرف ایک جوڑا ہے، ول سمتھ

تمباکو نوشی صحت کے لیے اندازوں سے بھی زیادہ تباہ کن

datetime 15  فروری‬‮  2015

تمباکو نوشی صحت کے لیے اندازوں سے بھی زیادہ تباہ کن

نیویارک : تمباکو نوشی کے بارے میں سب کو معلوم ہے کہ یہ مضر صحت ہوتی ہے مگر یہ اتنی مہلک ہوتی ہے کہ آپ اس کا اندازہ بھی نہیں کرسکتے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ امریکن کینسر سوسائٹی کی تحقیق کے مطابق تمباکو نوشی کی… Continue 23reading تمباکو نوشی صحت کے لیے اندازوں سے بھی زیادہ تباہ کن

قومی ٹیم کی شکست پر عمران خان کا بیان، شائقین کرکٹ ضرور پڑھیں

datetime 15  فروری‬‮  2015

قومی ٹیم کی شکست پر عمران خان کا بیان، شائقین کرکٹ ضرور پڑھیں

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست پر غمگین شائقین کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شائقین کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، اگر کھلاڑیوں نے کارکردگی پر توجہ دی تو ناکامی خود بخود چھپ جائے گی۔ اپنے ٹوئٹر پیغام… Continue 23reading قومی ٹیم کی شکست پر عمران خان کا بیان، شائقین کرکٹ ضرور پڑھیں

پاکستان کے ساتھ دوستی کی اعلٰی مثال، چین نے اسلام اباد میں سب سے بڑا سفارتخانہ کھول لیا

datetime 15  فروری‬‮  2015

پاکستان کے ساتھ دوستی کی اعلٰی مثال، چین نے اسلام اباد میں سب سے بڑا سفارتخانہ کھول لیا

اسلام آباد……. چین نے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوطی دینے کیلئے دارلحکومت اسلام آباد میں اپنا دنیا بھر کا سب سے بڑا سفارتخانہ کھول لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ وینگ یی نے اس پیشرفت کو پاک چین باہمی دوستی کی مضبوطی کا عکاس قرار دیا ہے۔ اس سے… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ دوستی کی اعلٰی مثال، چین نے اسلام اباد میں سب سے بڑا سفارتخانہ کھول لیا

سوشل میڈیا پر کیسے مقبول ہونا ہے،اس کا حل بھی سائنسدانوں نے بتا دیا

datetime 15  فروری‬‮  2015

سوشل میڈیا پر کیسے مقبول ہونا ہے،اس کا حل بھی سائنسدانوں نے بتا دیا

سان فرانسسکو…….اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ سوشل میڈیا پر انہیں زیادہ فالو کیا جائے لیکن ہر کسی کو یہ کامیابی نہیں مل پاتی لیکن اب ماہرین نے سوشل میڈیا پر مقبول ہونے کے لئے ایسے مشورے دئیے ہیں جن پر عمل کرکے آپ بھی بہت تیزی سے لوگوں میں مقبول ہوسکتے ہیں۔گوگل کی… Continue 23reading سوشل میڈیا پر کیسے مقبول ہونا ہے،اس کا حل بھی سائنسدانوں نے بتا دیا

زمبابوے اپ سیٹ کر سکتا ہے ، اے بی ڈیویلییر نے پیشگوئی کر دی

datetime 15  فروری‬‮  2015

زمبابوے اپ سیٹ کر سکتا ہے ، اے بی ڈیویلییر نے پیشگوئی کر دی

ہیملٹن…… جنوبی افریقہ کے خلاف لڑکر ہارنے والی زمبابوے کے بارے میں جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈیویلیئرز نے پیشگوئی کی ہے کہ وہ ورلڈ کپ میں اپ سیٹ کریں گے۔ ٹورنامنٹ کی کمزور ٹیموں میں شمار کی جانے والی زمبابوین ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے ایک موقع پر… Continue 23reading زمبابوے اپ سیٹ کر سکتا ہے ، اے بی ڈیویلییر نے پیشگوئی کر دی

شدت پسندوں کے حملے کے خطرے کے پیش نظر جرمنی میں پریڈ منسوخ

datetime 15  فروری‬‮  2015

شدت پسندوں کے حملے کے خطرے کے پیش نظر جرمنی میں پریڈ منسوخ

برلن۔۔۔۔پولیس کے مطابق جرمنی کے شمالی شہر براؤن شویگ میں سالانہ کارنیوال پریڈ اسلامی شدت پسندوں کے حملے کے خطرے کے پیشِ نظر مختصر نوٹس پر منسوخ کر دی گئی ہے۔ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’سکیورٹی اداروں کو مسلمان شدت پسندوں کی جانب سے پریڈ پر حملہ کرنے کی تیاری کی اطلاعات ملی… Continue 23reading شدت پسندوں کے حملے کے خطرے کے پیش نظر جرمنی میں پریڈ منسوخ

راولپنڈی میں اہلِ سنت والجماعت کے ترجمان مولانا مظہر صدیقی فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

datetime 15  فروری‬‮  2015

راولپنڈی میں اہلِ سنت والجماعت کے ترجمان مولانا مظہر صدیقی فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

راولپنڈی۔۔۔۔۔۔پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں کالعدم تنظیم اہلِ سنت والجماعت کے مقامی ترجمان مولانا مظہر صدیقی فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہوگئے جس کے خلاف تنظیم کا کارکنان نے سپریم کورٹ کی عمارت کے سامنے دھرنا دے دیا ہے۔کالعدم تنظیم اہلِ سنت والجماعت کی جانب سے ترجمان کی نماز جنازہ اسلام آباد… Continue 23reading راولپنڈی میں اہلِ سنت والجماعت کے ترجمان مولانا مظہر صدیقی فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

1 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 434