گاڑی میں پیٹرول بھروانے کی ٹینشن ۔۔۔ اب نہیں
سی این جی کے حصول کے لیے گھنٹوں قطار میں لگے رہنے کی اذیت سے پاکستانی بخوبی آشنا ہیں۔ اپنی باری آنے کے منتظرین کے دلوں میں یہ خواہش یقیناً پیدا ہوتی ہوگی کہ کاش بجلی اور گیس کے بِلوں کی ادائیگی کی طرح انھیں سی این جی بھروانے کے لیے قطار میں کھڑے ہونے… Continue 23reading گاڑی میں پیٹرول بھروانے کی ٹینشن ۔۔۔ اب نہیں



























