کیا کوئی ماں ایسا بھی کرسکتی ہے؟ بیلجیئم میں پیش آیا ظلم و بربریت کا انوکھا واقعہ
برسلز: بیلجیئم میں سنگدل ماں نے شوہر سے جھگڑے کا غصہ 3 بچیوں پر نکالتے ہوئے انہیں کمرے میں بند کرکے زندہ جلادیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کے قصبے لینیک میں خاتون کی اپنے شوہر سے علیحدگی ہوچکی تھی اور اس کے شوہر نے بچوں کی تحویل کے لئے عدالتی چارہ جوئی شروع کردی… Continue 23reading کیا کوئی ماں ایسا بھی کرسکتی ہے؟ بیلجیئم میں پیش آیا ظلم و بربریت کا انوکھا واقعہ