پیرس….. فرانس میں پیدائش کے وقت تبدیل ہونے والی بچیاں 20 سال بعد اپنے اصل والدین کو مل گئیں جب کہ عدالت نے اسپتال کے عملے کی غفلت پر اسپتال کو متعلقہ والدین کو 18 لاکھ یورو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر کانز میں خاتون صوفیہ سیرینو نے 4 جولائی 1994 کو بیٹی کو جنم دیا، پیدائش کے وقت یرقان ہونے کی وجہ سے بچی کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کردیا گیا، جہاں صرف ایک ہی انکوبیٹر خالی تھا،عین اسی وقت اسی وارڈ میں اسی عمر کی ایک اور بچی لائی گئی، کچھ دیر بعد وہاں تعینات نرس نے بچیوں کو ان کی ماؤں کے حوالے کردیا، صوفی سینیو کو اپنی بچی کے بال دیکھ کر شک ہوا اور اس نے اس بات سے اسپتال کو آگاہ کیا تاہم اسپتال انتظامیہ نے اسے مطمئن کردیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بچی کی شباہت مختلف ہوتی گئی جس پر اس کے باپ نے بچی کا میڈیکل ٹیسٹ کرایا جہاں پتہ چلا کہ وہ بچی ان کی نہیں۔
اسپتال انتظامیہ کی غیر ذمہ دارانہ رویے کے خلاف صوفیہ اور اس کے شوہر نے عدالت کا دروازہ کھٹکھایا جہاں شواہد کی روشنی میں صوفیہ کو ناصرف اس کی اپنی بچی مل گئی بلکہ عدالت نے اسپتال کو دونوں خاندانوں کو 18لاکھ 80 ہزار یورو ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
فرانس میں پیدائش کے وقت تبدیل ہونیوالی بچیاں 20 سال بعد اپنے اصل والدین کو مل گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری
-
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس
-
نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل















































