پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

سوئس بینک میں پاکستانی قوم کی کتنی دولت چھپی ہوئی ہے؟جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 10  فروری‬‮  2015 |

لندن.. انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس نامی گروپ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے بینک میں پاکستانیوں نے 85 کروڑ 10 لاکھ ڈالر چھپاکر رکھے ہیں۔

انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس نامی گروپ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوئٹرزرلینڈ کے بینک ایچ ایس بی سی کے اکاؤنٹ میں پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ ڈالر اکاؤنٹ رکھنے والے ممالک میں 48ویں نمبر پر آگیا ہے جس میں پاکستانی صارفین نے 85 کروڑ10 لاکھ ڈالر چھپا کر رکھے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ رقم پاکستان سے منسلک اکاؤنٹ میں 13 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی ہے تاہم اکاؤنٹ ہولڈر کی شناخت ابھی تک سامنے نہیں آسکی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1970 سے لے کر 2006 تک پاکستان سے تعلق رکھنے والے 648 کھاتہ داروں نے ایچ ایس بی سی میں 314 اکاؤنٹس کھلوائے جن میں سے 34 فیصد کھاتہ داروں کی قومیت پاکستانی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…