ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

چوہدری سرور کی تحریک انصاف میں شامل ہونے کی تصدیق

datetime 10  فروری‬‮  2015 |

اسلام آباد…… سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور تحریک انصاف میں باضابطہ طور پر شامل ہورہے ہیں جب کہ انہوں نے اس حوالے سے تصدیق کردی ہے۔

چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف جمہوریت پسند جماعت ہے اس لئے اس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا جبکہ ملک کو سنگین بحرانوں سے پی ٹی آئی ہی نکال سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف جلد شیڈو کابینہ کا اعلان کرے گی۔ تحریک انصاف میں جاوید ہاشمی کی پارٹی سے علیحدگی کے بعد صدر کا عہدہ خالی ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ چوہدری سرور کو پارٹی کا صدر بنایا جائے گا۔

و

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…