اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی نے ذوالفقار مرزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کردی

datetime 18  فروری‬‮  2015

پیپلزپارٹی نے ذوالفقار مرزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کردی

کراچی: پیپلزپارٹی نے سینئر رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی سی ای سی کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی نے  پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق  صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی جانب سے قیادت پر مسلسل الزام تراشی پر سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کی رکنیت ختم کردی۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق ذوالفقار… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے ذوالفقار مرزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کردی

بلاول نے اپنی حکومت کو نا کام قرار دے دیا،مگر کیوں؟ جا ننے کیلئے کلک کریں

datetime 18  فروری‬‮  2015

بلاول نے اپنی حکومت کو نا کام قرار دے دیا،مگر کیوں؟ جا ننے کیلئے کلک کریں

لندن / کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہے۔ لندن میں پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر مخدوم امین فہیم سے ملاقات کے دوران  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہر سطح پر کرپشن اور بدعنوانی سے ذوالفقار بھٹو… Continue 23reading بلاول نے اپنی حکومت کو نا کام قرار دے دیا،مگر کیوں؟ جا ننے کیلئے کلک کریں

دس حیرت انگیز وجوہات جو مسکراہٹ کو بناتی ہیں سب سے اہم

datetime 18  فروری‬‮  2015

دس حیرت انگیز وجوہات جو مسکراہٹ کو بناتی ہیں سب سے اہم

کیا آپ کو یاد ہے کہ آخری بار کب مسکراہٹ آپ کے چہرے پر جگمگائی تھی؟ ایسا مشکل سوال تو نہیں مگر پاکستان جیسے ممالک میں، جہاں ہر روز نت نئے بحران سامنے آتے رہتے ہیں خوشی کے لمحات بہت کم ہی رہ گئے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ چہرے کا یہ… Continue 23reading دس حیرت انگیز وجوہات جو مسکراہٹ کو بناتی ہیں سب سے اہم

پہلا پاکستانی جو مریخ پر جانے کیلیئے منتخب ہو گیا

datetime 18  فروری‬‮  2015

پہلا پاکستانی جو مریخ پر جانے کیلیئے منتخب ہو گیا

مریخ کے ون وے ٹرپ کے خواہشمند دو لاکھ امیدواروں میں سے منتخب کیے گئے سو افراد میں ایک پاکستانی شخص بھی شامل ہے۔ کمیونٹی مارس ۔ ون کی ویب سائٹ کے مطابق مریخ مشن کی ٹریننگ کے لیے منتخب کیے جانے والے افراد میں سے ایک ریجنالڈ فولڈز بھی ہیں۔ بزنس انسائیڈر میں شائع… Continue 23reading پہلا پاکستانی جو مریخ پر جانے کیلیئے منتخب ہو گیا

بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے نائب امیر کو سزائے موت سنادی گئی

datetime 18  فروری‬‮  2015

بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے نائب امیر کو سزائے موت سنادی گئی

ڈھاکا….. بنگلا دیش میں جنگی جرائم سے متعلق خصوصی ٹریبونل نے جماعت اسلامی کے نائب امیر عبدالسبحان کو پھانسی کی سزا سنا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنگی جرائم کے خصوصی ٹریبونل نے جماعت اسلامی کے 79 سالہ  نائب امیر عبدالسبحان کے خلاف قتل، تشدد، لوٹ مار اور خواتین سے زیادتی کے 9 مختلف الزامات کی سماعت کی… Continue 23reading بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے نائب امیر کو سزائے موت سنادی گئی

سیلفیز کا نشہ سر چڑھ کر بولا

datetime 18  فروری‬‮  2015

سیلفیز کا نشہ سر چڑھ کر بولا

مجھے میچ دیکھنے کا کوئی خاص شوق تو نہیں رہا، مگر جب بھی بھارت اور پاکستان آمنے سامنے ہوتے ہیں تو دل میں ایک کسک سی پیدا ہوتی ہے اور پوری قوم کی توجہ اس میچ کی جانب مبذول ہوجاتی ہے جبکہ حب الواطنی کا تقاضا بھی ہے کہ اپنے ملک کو سپورٹ کیا جائے۔… Continue 23reading سیلفیز کا نشہ سر چڑھ کر بولا

بنگلہ دیش نے افغانستان کو 105 رنز سے ہرا دیا

datetime 18  فروری‬‮  2015

بنگلہ دیش نے افغانستان کو 105 رنز سے ہرا دیا

کینبرا….. بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ میں اپنے افتتاحی میچ میں افغانستان کو 105 رنز سے ہرا دیا۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا، اوپنرز انعام الحق اور تمیم اقبال نے 48 رنز کی شراکت قائم کر کے ٹیم کو مضبوط بنیاد فراہم کی لیکن جلد… Continue 23reading بنگلہ دیش نے افغانستان کو 105 رنز سے ہرا دیا

کوئی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں،آرمی چیف

datetime 18  فروری‬‮  2015

کوئی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں،آرمی چیف

اسلام آباد…. آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی کانگریس کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ کوئی بھی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں ہے اور شمالی وزیرستان میں تمام گروپوں کے خلاف بلاتفریق آپریشن جاری ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو) راولپنڈی میں امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے… Continue 23reading کوئی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں،آرمی چیف

بچہ پیدا ہو تے ہی پٹڑی پر جا گرا پھر بھی محفوظ

datetime 18  فروری‬‮  2015

بچہ پیدا ہو تے ہی پٹڑی پر جا گرا پھر بھی محفوظ

جئے پور….بھارت میں ایک خاتون نے ٹرین کے ٹائلٹ میں بچے کو جنم دیدیا جو ماں کے پیٹ سے باہر آتے ہی پائپ سے سیدھا ریلوے ٹریک پر جاپہنچا لیکن خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔ برطانوی و بھارتی میڈیاکے مطابق 22سالہ منو اپنے خاوند اور والدہ کے ہمراہ سورت گڑھ سے ہنومان گڑھ کی طرف… Continue 23reading بچہ پیدا ہو تے ہی پٹڑی پر جا گرا پھر بھی محفوظ

1 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 434