پی سی بی نے ویمن کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
لاہور….. پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا جس کے تحت کھلاڑیوں کو 4 کیٹیگریز میں تقسیم کرکے کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 21 ویمن کرکٹرز کو کنٹریکٹ دینے کے لئے اے، بی، سی اور ڈی کیٹیگری میں تقسیم کیا گیا ہے،… Continue 23reading پی سی بی نے ویمن کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا