مصباح 40 سال سے زائد عمر میں ورلڈ کپ کھیلنے والے کرکٹر
ایڈیلیڈ…… مصباح الحق 40 سال سے زائد عمر میں ورلڈ کپ کھیلنے والے کرکٹر بن گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان مصباح الحق آج بھارت کے خلاف میچ میں 40 سال سے زائد عمر میں ورلڈ کپ کھیلنے والے کرکٹر بن گئے۔ ان سے قبل یہ اعزاز سری لنکا کے سموچندرا ڈی سلوا کے پاس تھا۔ واضح… Continue 23reading مصباح 40 سال سے زائد عمر میں ورلڈ کپ کھیلنے والے کرکٹر

































