ایل او سی پر تجارت، سفر آج سے بحال
مظفر آباد: کشمیر کے دونوں حصوں کے درمیان لائن آف کنٹرول کی چکوٹھی -اڑی کراسنگ کے ذریعے آج سے تجارت اور سفر بحال ہو جائے گا۔ آزاد جموں اور کشمیر میں حکام نے امن و امان کو بگڑنے سے بچانے کیلئے منشیات اسمگلنگ کے الزامات پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں زیر حراست ڈرائیور… Continue 23reading ایل او سی پر تجارت، سفر آج سے بحال

































