سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری مل گئی
ریاض …….. سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیلئے اگلے ماہ سے ایک شاندار سکیم کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کے تحت وہ اپنے غیر قانونی قیام کو قانونی شکل دے سکیں گے۔ نیوز ویب سائٹ ”سعودی گزٹ“ کے مطابق سعودی نائب ولی عہد پرنس محمد بن نائف نے اگلے… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری مل گئی



































