اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

پاکستان میں چار کروڑ لوگ ٹوائلٹ سے محروم

datetime 8  مارچ‬‮  2015

پاکستان میں چار کروڑ لوگ ٹوائلٹ سے محروم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں چار کروڑ لوگ بیت الخلا یعنی ٹوائلٹس نہ ہونے کی وجہ سے کھلی فضاء میں رفع حاجت پر مجبور ہیں۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کے ایک اعلی عہدے دار کا کہنا ہے کہ ٹوئلٹس نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں صحت اور غذایت سے متعلق تشویش… Continue 23reading پاکستان میں چار کروڑ لوگ ٹوائلٹ سے محروم

وہاڑی میں کاشکاروں کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ،پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ

datetime 8  مارچ‬‮  2015

وہاڑی میں کاشکاروں کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ،پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ

وہاڑی(نیوز ڈیسک)پیپلز کالونی کے قریب پھاٹک پر کاشتکاروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج جاری تھا کہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چار ج اور آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی۔تفصیلات کے مطا بق کاشتکار اپنے مطالبات پورے کروانے کے لیے احتجاج کرنے اسلام آباد جا رہے تھے جنہیں ملتان… Continue 23reading وہاڑی میں کاشکاروں کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ،پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ

خواتین کی شرکت کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا :وزیر اعظم

datetime 8  مارچ‬‮  2015

خواتین کی شرکت کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا :وزیر اعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے ، پاکستانی عورت نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایاہے اور خود وزیر اعظم نواز شریف نے بھی اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ خواتین کی شرکت کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔اپنے… Continue 23reading خواتین کی شرکت کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا :وزیر اعظم

خواتین کے اصل حقوق کا ضامن اسلام ہے :سراج الحق

datetime 8  مارچ‬‮  2015

خواتین کے اصل حقوق کا ضامن اسلام ہے :سراج الحق

لاہور( نیوز ڈیسک)جما عت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ خواتین کے اصل حقوق کا ضامن اسلام ہے۔خواتین کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں سراج الحق کا کہناتھاکہ حضرت خدیجہ الکبری ،حضرت عائشہ اور حضرت فاطمہ خواتین کے لیے اعلیٰ مثال ہیں اور اسلام نے عورت کو وراثت میں حق دیاہے۔

حکومت خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے پر عزم ہے، صدر ممنون

datetime 8  مارچ‬‮  2015

حکومت خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے پر عزم ہے، صدر ممنون

اسلام آباد نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کو ان کی صلاحیتوں کے مطابق کام کرنے کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ خواتین کی اپنے حقوق کے لئے جدوجہد ہر شعبہ زندگی میں… Continue 23reading حکومت خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے پر عزم ہے، صدر ممنون

حکمران جماعت کا ق لیگ سے پہلا رابطہ، چےئرمین سینٹ کے انتخاب میں حمایت مانگ لی

datetime 8  مارچ‬‮  2015

حکمران جماعت کا ق لیگ سے پہلا رابطہ، چےئرمین سینٹ کے انتخاب میں حمایت مانگ لی

لاہور (نیوز ڈیسک)سینیٹ کے دو اہم ترین عہدوں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے الیکشن میں حمایت حاصل کرنے کیلئے حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ۔ نواز نے مئی ،2013 اقتدار میں آنے کے بعد پہلی مرتبہ ق لیگ سے رابطہ کیا ہے۔وفاقی وزرائپرویز رشید اور سعد رفیق نے ق لیگ کے سینیٹر مشاہد حسین سید کو… Continue 23reading حکمران جماعت کا ق لیگ سے پہلا رابطہ، چےئرمین سینٹ کے انتخاب میں حمایت مانگ لی

ممتاز قادری کی اپیل، فیصلہ کل سنایا جائے گا

datetime 8  مارچ‬‮  2015

ممتاز قادری کی اپیل، فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد ( نیو ز ڈیسک)اسلام آبا د ہائی کورٹ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر قتل کیس میں سزا پانے والے مجرم ممتاز قادری کی اپیل پر اپنا فیصلہ پیر کو سنائے گی۔راولپنڈی کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے اکتوبر، 2011 میں پنجاب پولیس ایلیٹ فورس کے سابق کمانڈو قادری کو سزائے موت سنائی… Continue 23reading ممتاز قادری کی اپیل، فیصلہ کل سنایا جائے گا

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے نظام زندگی مفلوج

datetime 8  مارچ‬‮  2015

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے نظام زندگی مفلوج

مری (نیو ز ڈیسک)ملکی بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے جب کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش کی مزید پیش گوئی کی گئی ہے۔ملک میں مختلف شہروں میں جاری بارش اور برفباری نے جہاں سردی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے وہیں روز مرہ… Continue 23reading ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے نظام زندگی مفلوج

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت، تفتیشی افسران اگلی بار قانون پڑھ کر آئیں: عدالت

datetime 7  مارچ‬‮  2015

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت، تفتیشی افسران اگلی بار قانون پڑھ کر آئیں: عدالت

کراچی(نیوز ڈیسک)سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی سماعت کے دوران ایک بار پھر ملزمان کو پیش نہ کرنے پر عدالت نے تفتیشی افسران کو جھاڑ پلا دی۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے کی سماعت مقامی عدالت میں جسٹس نوشابہ قاضی نے کی، جہاں تفتیشی افسران کی طرف سے محض گواہان کے شہادتی بیانات پیش کرنے پر عدالت نے… Continue 23reading سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت، تفتیشی افسران اگلی بار قانون پڑھ کر آئیں: عدالت

1 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 434