منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

’پاکستانی طالبان کا اہم کمانڈر افغانستان میں ہلاک‘

datetime 13  مارچ‬‮  2015

’پاکستانی طالبان کا اہم کمانڈر افغانستان میں ہلاک‘

کابل (نیوز ڈیسک)کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دھڑے جماعت الاحرار نے اپنی عسکری اور سیاسی شوری کے اہم رکن کمانڈر قاری شکیل کی افغانستان میں ایک کارروائی کے دوران ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔جماعت الحرار کے ترجمان احسان اللہ احسان نے نامعلوم مقام سے بی بی سی کو ٹیلی فون پر… Continue 23reading ’پاکستانی طالبان کا اہم کمانڈر افغانستان میں ہلاک‘

صولت مرزا کو پھانسی دینے کیلئے جلاد پہنچ گیا،تیاریا ں جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کو پھانسی دینے کیلئے جلاد پہنچ گیا،تیاریا ں جاری

کوئٹہ:سزائے موت کے ملز م صولت مرزا کو سزائے موت دینے کیلئے جلاد کوئٹہ جیل سے مچھ جیل پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق صولت مرزا کو پھانسی دینے کیلئے مچھ جیل میں تیاریاں جاری ہیں جبکہ پھانسی دینے والا جلاد بھی پھانسی دینے کیلئے کوئٹہ سے مچھ جیل پہنچ گیاہے۔ذرائع کا کہناہے کہ صولت مرزا کو… Continue 23reading صولت مرزا کو پھانسی دینے کیلئے جلاد پہنچ گیا،تیاریا ں جاری

کینیڈا میں امریکی قونصلیٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی گرفتار

datetime 12  مارچ‬‮  2015

کینیڈا میں امریکی قونصلیٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی گرفتار

ٹورنٹو (نیوز ڈیسک)کینیڈا کے امیگریشن حکام نے دارالحکومت ٹورنٹو میں امریکی قونصلیٹ اور دیگر اہم عمارتوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے ایک پاکستانی شخص کو گرفتار کرلیا۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے کینڈین حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ عرف داعش کے حامی جہانزیب ملک… Continue 23reading کینیڈا میں امریکی قونصلیٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی گرفتار

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتنا ہوگی،شہباز شریف

datetime 12  مارچ‬‮  2015

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتنا ہوگی،شہباز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی،انتہا پسندی اور فرقہ واریت ملک کی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے اس لئے دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتنا ہوگی۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی ملک سلطان محمود ہنجرا، دانیال عزیز اور جاوید… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتنا ہوگی،شہباز شریف

الیکشن کمیشن کو پرانی پرنٹنگ مشینوں سے کام میں مشکلات کا سامنا

datetime 12  مارچ‬‮  2015

الیکشن کمیشن کو پرانی پرنٹنگ مشینوں سے کام میں مشکلات کا سامنا

اسلام اباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن کو 50 سال پرانی پرنٹنگ مشینوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات سے پہلے مذکورہ مشینوں کی بہتری کیلیے انتخابی اصلاحات کمیٹی کو سفارشات بھیجے گا۔ الیکشن کمیشن اس سے قبل بھی مشینوں کی بہتری کیلیے سفارش کر چکا ہے اور اب ان… Continue 23reading الیکشن کمیشن کو پرانی پرنٹنگ مشینوں سے کام میں مشکلات کا سامنا

ملک میں پولیو کے مزید دو کیسز کی تصدیق

datetime 11  مارچ‬‮  2015

ملک میں پولیو کے مزید دو کیسز کی تصدیق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی ادارہ صحت کی پولیو وائرلوجی لیبارٹری میں مزید دو نئے پولیو کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد رواں برس ان کی تعداد اٹھارہ تک پہنچ گئی ہے۔وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے ایک عہدیدار کے مطابق یہ کیسز فاٹا اور سندھ میں سامنے آئے ہیں۔یہ نئے کیسز موسم سرما میں… Continue 23reading ملک میں پولیو کے مزید دو کیسز کی تصدیق

سراج الحق خیبرپختوانخواہ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

datetime 11  مارچ‬‮  2015

سراج الحق خیبرپختوانخواہ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

پشاور( نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سینیٹر منتخب ہوجانے کی وجہ سے خیبرپختونخوا ہ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیاہے اور قوی امکان ہے کہ آج ہی استعفیٰ اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوجائے گا۔بتایاگیاہے کہ سراج الحق جمعرات کو سینیٹ میں بطور سینیٹر اپنے عہدے کا حلف اْٹھائیں گے۔سراج الحق کاکہناتھاکہ… Continue 23reading سراج الحق خیبرپختوانخواہ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

ممتاز قادری کی رہائی کے بدلے خون بہا کی پیشکش

datetime 11  مارچ‬‮  2015

ممتاز قادری کی رہائی کے بدلے خون بہا کی پیشکش

کراچی (نیو ڈیسک)بریلوی مکتبہ فکر کی نمائندگی کرنے والی مذہبی جماعتوں نے منگل کو یہاں اعلان کیا کہ ممتاز قادری کی سزائے موت کو برقرار رکھنے کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کریں گے۔یاد رہے کہ ممتاز قادری کو سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔انہوں… Continue 23reading ممتاز قادری کی رہائی کے بدلے خون بہا کی پیشکش

سینٹ کے چیئر مین و ڈپٹی کے معاملے پر فیصلہ پارٹی مشاورت سے کرینگے،فضل الرحمٰن

datetime 10  مارچ‬‮  2015

سینٹ کے چیئر مین و ڈپٹی کے معاملے پر فیصلہ پارٹی مشاورت سے کرینگے،فضل الرحمٰن

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف)کے رہنمامولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے بارے میں فیصلہ پارٹی مشاورت کے بعد کریں گے۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہناتھاکہ بظاہرپیپلزپارٹی کی چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے بارے میں رائے ٹھیک لگتی ہے لیکن ہم اپنا… Continue 23reading سینٹ کے چیئر مین و ڈپٹی کے معاملے پر فیصلہ پارٹی مشاورت سے کرینگے،فضل الرحمٰن

1 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 434