شمالی وزیرستان میں فورسز کے ساتھ جھڑپ , 5 دہشت گرد ہلاک، اہلکار شہید
میرانشاہ…… تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر دتہ خیل میں کارروائی کی جہاں دہشت گردوں نے ان پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں فورسز کے ساتھ جھڑپ , 5 دہشت گرد ہلاک، اہلکار شہید

































