منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 28  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام ا باد میں بلدیاتی انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔سپریم کورٹ کے حکم پر اسلام اباد میں پہلی مرتبہ بلدیاتی انتخابات ہوں گے جس کیلیے الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا… Continue 23reading اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

رینجرز کابلاول ہاؤس کے اطراف سے بھی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

datetime 28  مارچ‬‮  2015

رینجرز کابلاول ہاؤس کے اطراف سے بھی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈی جی رینجرز کے حکم پر شہر میں رکاو ٹیں ہٹانے کا کام جاری ہے۔مہلت ختم ہونے کے چوتھے روز بھی مختلف علاقوں سے بیرئیرز کو ہٹا دیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز نے سابق صدر اصف زرداری کی رہائش گاہ بلاول ہاؤس کے اطراف لگے بیریئر ہٹانے کا بھی فیصلہ کرلیا… Continue 23reading رینجرز کابلاول ہاؤس کے اطراف سے بھی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے ملک کیلیے کچھ نہیں کیا، پرویزمشرف

datetime 28  مارچ‬‮  2015

پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے ملک کیلیے کچھ نہیں کیا، پرویزمشرف

ملتان(نیوز ڈیسک)ال پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے ا ج ملک کا بچہ بچہ اور فردتبدیلی کے حق میں ہے پاکستان میں تبدیلی انی چاہیے اپنے دور اقتدار میں کہا اور اج بھی کہتاہوں کہ ائی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی سپورٹ… Continue 23reading پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے ملک کیلیے کچھ نہیں کیا، پرویزمشرف

پاکستان اور بھارت کے تمام مسائل کا حل صرف پرامن مذکرات میں ہے، پاکستانی ہائی کمشنر

datetime 23  مارچ‬‮  2015

پاکستان اور بھارت کے تمام مسائل کا حل صرف پرامن مذکرات میں ہے، پاکستانی ہائی کمشنر

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے کہا ہے کہ طاقت کے استعمال کے ذریعے پاکستان اور بھارت اپنے مسائل حل نہیں کرسکتے کیونکہ مسائل کا حل صرف پْرامن مذاکرات میں ہے۔بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں واقع پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے تمام مسائل کا حل صرف پرامن مذکرات میں ہے، پاکستانی ہائی کمشنر

صولت مرزا کی پھانسی 90 دن روکنے کے لئے سمری وزریراعظم کو ارسال

datetime 20  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کی پھانسی 90 دن روکنے کے لئے سمری وزریراعظم کو ارسال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے سزائے موت کے منتظرایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کی پھانسی 90 دن کے لئے رکوانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے سابق منیجنگ ڈائریکٹرملک شاہد حامد کے قتل میں سزائے موت پانے والے ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کی پھانسی 90 روز… Continue 23reading صولت مرزا کی پھانسی 90 دن روکنے کے لئے سمری وزریراعظم کو ارسال

صولت مرزا کا بیان،برطانوی حکومت کو ایم کیوایم کیخلاف کاروائی کیلئے اور کتنے ثبوت چاہیے:شیریں مزاری

datetime 19  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کا بیان،برطانوی حکومت کو ایم کیوایم کیخلاف کاروائی کیلئے اور کتنے ثبوت چاہیے:شیریں مزاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کی ترجمان شیریں مزاری کاکہنا ہے کہ صولت مرزا نے اپنے بیان میں الطاف حسین کی حقیقت بتا دی ہے اب برطانوی حکومت کو الطاف حسین کے خلاف کاروائی کرنے کیلئے اور کتنے ثبوت چاہیے۔تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کا کہناتھا کہ صولت مرزا الطاف حسین کے خلاف ثبوت… Continue 23reading صولت مرزا کا بیان،برطانوی حکومت کو ایم کیوایم کیخلاف کاروائی کیلئے اور کتنے ثبوت چاہیے:شیریں مزاری

\’ایم کیو ایم دہشت گردوں سے لاتعلقی کا اعلان کرے\’،سسی پلیجو

datetime 19  مارچ‬‮  2015

\’ایم کیو ایم دہشت گردوں سے لاتعلقی کا اعلان کرے\’،سسی پلیجو

حیدرآباد(نیوزڈیسک)کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے سرچ آپریشن کے حوالے سے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹر سسی پلیجو کا کہنا ہے کہ وضاحتوں کی بجائے ایم کیو ایم جرم قبول کرنے والے دہشت گردوں سے لاتعلقی کا اعلان کرے۔بھٹ شاہ میں شاہ… Continue 23reading \’ایم کیو ایم دہشت گردوں سے لاتعلقی کا اعلان کرے\’،سسی پلیجو

وفاق کی سپریم کورٹ سے21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں خارج کرنے کی اپیل

datetime 23  فروری‬‮  2015

وفاق کی سپریم کورٹ سے21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں خارج کرنے کی اپیل

اسلام آباد….. وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے 21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں خارج کرنے کی اپیل کردی۔ 21ویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف دائر درخواستوں کے حوالے سے وفاق نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں داخل کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ 21ویں ترمیم اور فوجی… Continue 23reading وفاق کی سپریم کورٹ سے21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں خارج کرنے کی اپیل

لاہور ایئرپورٹ کے واش روم سے لاش برآمد

datetime 21  فروری‬‮  2015

لاہور ایئرپورٹ کے واش روم سے لاش برآمد

لاہور…….علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے واش روم سے ہفتے کو ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ ہفتے کو لاہور کےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے واش روم سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی، جسے شاہد کے نام سے شناخت کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق شاہد سول ایوی ایشن (سی اے اے) کے ایک ملازم غلام عبا… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ کے واش روم سے لاش برآمد

1 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 420