اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاہور ایئرپورٹ کے واش روم سے لاش برآمد

datetime 21  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور…….علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے واش روم سے ہفتے کو ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔

ہفتے کو لاہور کےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے واش روم سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی، جسے شاہد کے نام سے شناخت کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق شاہد سول ایوی ایشن (سی اے اے) کے ایک ملازم غلام عبا س کا بیٹا ہے، جو وہاں بطور پورٹرکام کرتا ہے۔

شاہد کی موت کی وجہ نشے کی زیادتی قرار دی جارہی ہے اور اس کی لاش ایئرپورٹ کے چوتھے فلور پر واقع ایک واش روم سے برآمد ہوئی۔

پولیس نے اس کی لاش ورثاء کے حوالے کر کے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

واضح رہے کہ 2013 میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے ڈرگز اینڈ کرائم کی جانب سے ملک میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے کیے گئے ایک سروے میں یہ انکشاف ہوا تھا کہ پنجاب میں 9.2 ارب لوگ منشیات کا استعمال کرتے ہیں جبکہ 260،000 افراد انجیکشن کے ذریعے نشہ کرتے ہیں، جو ملک بھر میں نشہ کرنے والے افراد کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…