اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

عمران خان 19اپریل کو جلسے سے قبل جناح گراؤنڈ کا دورہ کرینگے

datetime 2  اپریل‬‮  2015

عمران خان 19اپریل کو جلسے سے قبل جناح گراؤنڈ کا دورہ کرینگے

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کراچی ا مد اور جلسے میں شرکت کے حوالے سے پی ٹی ا ئی کے رہنماؤں میں مشاورت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان 15 اپریل کو کراچی پہنچیں گے اور 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے سے قبل ایم کیو ایم کے… Continue 23reading عمران خان 19اپریل کو جلسے سے قبل جناح گراؤنڈ کا دورہ کرینگے

کراچی کے مختلف علاقوں سے 5 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

datetime 2  اپریل‬‮  2015

کراچی کے مختلف علاقوں سے 5 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی(نیوز ڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے کے دوران 5 افراد کی تشدد لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ عیسیٰ نگری کے قریب لیاری ایکسپریس وے کے اوپر اور نیچے سے 4 افراد کی لاشیں پڑی ہیں جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر چاروں لاشوں کو اپنی تحویل میں… Continue 23reading کراچی کے مختلف علاقوں سے 5 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

ایکوا ڈور میں گرفتار پاکستانی سے متعلق دستاویزات کے لئے درخواست

datetime 2  اپریل‬‮  2015

ایکوا ڈور میں گرفتار پاکستانی سے متعلق دستاویزات کے لئے درخواست

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس سجادعلیشاہ کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے ایکوا ڈور میں گرفتار پاکستانی شہری کو ضروری دستاویزات فراہم کرنے کے متعلق سے درخواست پر ہوم ڈپارٹمنٹ سندھ، جیل حکام اور دیگر کو 9اپریل کے لیے نوٹس جاری کردیے ہیں۔ذیشان حبیب نے ایکوڈور میں گرفتاراپنے بھائی کی رہائش کے لیے ضروری دستاویزات… Continue 23reading ایکوا ڈور میں گرفتار پاکستانی سے متعلق دستاویزات کے لئے درخواست

سندھ میں 70 سرکاری گاڑیوں کا کوئی ریکارڈ نہیں

datetime 2  اپریل‬‮  2015

سندھ میں 70 سرکاری گاڑیوں کا کوئی ریکارڈ نہیں

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سرکاری محکموں کی 153 گاڑیوں کے غیر قانونی استعمال کا نوٹس لے لیا ہے،ان میں 83 گاڑیاں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزرا، سابق اور موجودہ سینیٹرز اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور رٹائرڈ افسران کے زیر استعمال ہیں، جبکہ 70 گاڑیوں… Continue 23reading سندھ میں 70 سرکاری گاڑیوں کا کوئی ریکارڈ نہیں

سپریم کورٹ نے فاروق ستار کو نااہل قرار دینے کی پٹیشن خارج کر دی

datetime 2  اپریل‬‮  2015

سپریم کورٹ نے فاروق ستار کو نااہل قرار دینے کی پٹیشن خارج کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنمافاروق ستارکونااہل قراردینے کیلیے دائر درخواست خارج کردی۔گزشتہ عام انتخابات میں این اے249کراچی سے پیپلزپارٹی کے امیدوارعبدالعزیزمیمن نے الیکشن میں دھاندلی کاالزام لگا کرمعاملہ الیکشن ٹریبونل لے گئے تھے اور فاروق ستار کو نااہل کرنے کی استدعا کی تھی۔تاہم ٹریبونل نے عذرداری کیساتھ مصدقہ دستاویزات… Continue 23reading سپریم کورٹ نے فاروق ستار کو نااہل قرار دینے کی پٹیشن خارج کر دی

ریحام خان کی ایبٹ آباد آمد، شادی کی تقریب میں شرکت

datetime 1  اپریل‬‮  2015

ریحام خان کی ایبٹ آباد آمد، شادی کی تقریب میں شرکت

ایبٹ آباد ( نیوز ڈیسک) عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے ایبٹ آباد میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی اور تحریک انصاف کے رہنما علی اصغر خان کی رہائش گاہ پر قیام کیا۔ واضح رہے کہ ریحام خان کا آبائی علاقہ بفہ سے ہے جبکہ وہ طویل عرصہ تک ایبٹ آباد میں قیام… Continue 23reading ریحام خان کی ایبٹ آباد آمد، شادی کی تقریب میں شرکت

پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ کر دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ کر دیا

لاہور ( نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمت تیرہ سو روپے من مقرر کی گئی ہے۔ گندم کی نئی قیمت کی منظوری لاہور میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس میں محکمہ خوراک کو بیس… Continue 23reading پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ کر دیا

کرپشن کے خلاف مارچ ،ضلعی انتظامیہ نے جمشید دستی کو مینار پاکستان سے نکال دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

کرپشن کے خلاف مارچ ،ضلعی انتظامیہ نے جمشید دستی کو مینار پاکستان سے نکال دیا

لاہور( نیوز ڈیسک) ایم این اے جمشید دستی کو پولیس نے مینار پاکستان سے نکال دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرپشن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جمشید دستی قافلے کے ہمراہ سائیکل پر مینار پاکستان پہنچے تھے جہاں انہیں رات گزار کر صبح 12بجے سائیکل پر اسلام آباد نکلنا تھا مگر ضلعی انتظامیہ نے انہیں مینار… Continue 23reading کرپشن کے خلاف مارچ ،ضلعی انتظامیہ نے جمشید دستی کو مینار پاکستان سے نکال دیا

کراچی ، بلاول ہاؤس کے سامنے سےبیریئرز،رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

datetime 1  اپریل‬‮  2015

کراچی ، بلاول ہاؤس کے سامنے سےبیریئرز،رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کراچی ( نیوزڈیسک)کراچی میں بلاول ہاؤس کے سامنے سے بھی بیریئرز اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں ، سات برس سے بند شاہراہ عام ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ، بیرئیرز ہٹانے کی ہدایت سابق صدر ا صف زرداری نے کی تھی۔رینجرز کی جانب سے شہر میں رکاوٹوں اور بیرئیرز ہٹانے کی ہدایات کے بعد… Continue 23reading کراچی ، بلاول ہاؤس کے سامنے سےبیریئرز،رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 434