ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے فاروق ستار کو نااہل قرار دینے کی پٹیشن خارج کر دی

datetime 2  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنمافاروق ستارکونااہل قراردینے کیلیے دائر درخواست خارج کردی۔گزشتہ عام انتخابات میں این اے249کراچی سے پیپلزپارٹی کے امیدوارعبدالعزیزمیمن نے الیکشن میں دھاندلی کاالزام لگا کرمعاملہ الیکشن ٹریبونل لے گئے تھے اور فاروق ستار کو نااہل کرنے کی استدعا کی تھی۔تاہم ٹریبونل نے عذرداری کیساتھ مصدقہ دستاویزات نہ دینے کی بنیادپرمقدمہ خارج کریاتھا۔جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں3رکنی بینچ نے ٹریبونل کافیصلہ برقراررکھتے ہوئے اپیل خارج کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…