آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ
برسبین……. آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کرکے دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ پول ’’اے‘‘ کی دونوں ٹیموں کے درمیان میچ برسبین میں کھیلا جانا تھا جس کے لئے دونوں ٹیمیں پوری طرح تیار تھیں تاہم تیز ہوا کے ساتھ بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا جس کے… Continue 23reading آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ



























