منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

احمد شہزاد کرائسٹ چرچ میں ہم وطن صحافی سے الجھ پڑے

datetime 21  فروری‬‮  2015 |

کرائسٹ چرچ…..  پاکستانی اوپنر احمد شہزاد کرائسٹ چرچ میں ہم وطن صحافی سے الجھ پڑے، رپورٹ کے مطابق انھوں نے مذکورہ صحافی کے پاس جا کر ان پر متعصب ہونے کا الزام بھی لگایا۔

انھیں بعض ٹویٹس پر اعتراض تھا، دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ ٹویٹس اس صحافی نے نہیں کی تھیں جس سے احمد شہزاد الجھے،بعد میں علم ہوا کہ انھیں برطانوی ویب سائٹ کے نمائندے پر غصہ تھا مگر غلط شخص پر دل کی بھڑاس نکال دی، حقیقت کا علم ہونے پر انھوں نے صحافی سے معذرت بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…