اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسحاق ڈار نے عمران خان کے الزامات رد ک کر دئیے

datetime 21  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عمران خان کی جانب سے منی لانڈرنگ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے جوابی خط ارسال کیا ہے۔اسحاق ڈار نے خط میں الزامات کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔
تحریک انصاف کی چیئرمین عمران خان کی جانب سے منی لانڈرنگ کے الزامات کے بعد وزیرخزانہ بھی میدان میں آگئے ہیں۔اْنہوں نے عمران خان پر واضح کیا کہ پاکستان سے دبئی اپنے بیٹے کو ایک روپیہ بھی نہیں بھیجا بلکہ ان کے بیٹوں نے انہیں دبئی سے 40لاکھ ڈالر بھجوائے تھے اور یہ رقم انہوں نے بیٹوں کو بطور قرض دی تھی۔خط میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس بچانے کے لیے سوئس حکام سے کسی معاہدے کا الزام عمران خان کی ذہنی اختراع سے زیادہ کچھ نہیں۔دوسری طرف عمران خان کے ترجمان عمر چیمہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔عمر چیمہ کے مطابق خط ملے گا تو بھرپور جواب دیا جائے گا



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…