اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسلام آباد کے گھر سے میاں بیوی اور تین بچوں کی لاشیں برامد

datetime 21  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک گھر سے شوہر، بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔

زندہ بچ جانے والے ایک بچے کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا

پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس ون میں تھانہ آبپارہ کی حدود میں 5افراد کی لاشیں ملیں۔

مرنے والوں میں ایک مرد، خاتون اور 3 بچے شامل تھے جبکہ ایک بچہ زخمی حالت میں بھی موجود تھا۔

 تمام افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔

ہلاک ہونے والے شوہر، بیوی اور ان کے 3 بچے شامل ہیں۔

زندہ بچ جانے والے ایک بچے کو زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد کے بعد اس کو پمز منتقل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی معلومات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ خاتون کوثر شاہد ان کے شوہر فاروق خٹک میں کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد خاتون نے پہلے شوہر کو قتل کیا پھر اپنی بیٹیوں رانی، عذرا اور راحیلہ سمیت چاروں بچوں کو گولیاں ماریں جبکہ اس کے بعد خود کشی کی۔

پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے بچے کا بیان اہم ہے جب وہ ہوش میں آئے گا تو واقعہ کی حقیقت معلوم ہوسکے گی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…