اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خبردار ۔۔۔۔نیند پوری کریں ورنہ مرغن کھانے مجبوری بن جائیں گے

datetime 20  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک ……تحقیق کے مطابق نیند کی کمی انسان میں مرغن کھانوں کی بھوک کو جگا دیتی ہے ۔ 

امریکا کی یونیورسٹی آف پینسلوینیا کے محققین نے 3 روز تک 34 افراد کو معمول سے کم نیند کرنے دی اور اس دوران جب ان لوگوں کو کھانے کی پیشکش کی گئی تو انہوں نے مرغن کھانوں کا انتخاب کیا۔ تحقیق کی سربراہ کا کہنا تھا کہ نیند کی کمی سے دماغ کا وہ حصہ متاثر ہوتا ہے جو غذا کےانتخاب میں مدد دیتا ہے اور ذہنی تھکان لوگوں میں زیادہ چکنائی والے کھانوں کی بھوک جگاتی ہے۔

تحقیق کاروں کا کہنا تھا اس تحقیق سے شام اور رات کے اوقات میں ملازمت کرنے والے افراد کی صحت کی صورت حال کا پتہ چلتا ہے کہ یہ لوگ صحت مند غذاؤں کی بجائے تلے ہوئے پکوان اور مرغن کھانوں کا انتخاب کیوں کرتے ہیں۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…