ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

سزائے موت کے 6 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد

datetime 20  فروری‬‮  2015 |

کراچی…… صدر مملکت نے سزائے موت کے 6 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردی ہیں۔

 صدر مملکت ممنون حسین نے سندھ سے تعلق رکھنے والے سزائے موت کے 6 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردی ہیں جب کہ جن مجرموں کی اپیلیں مسترد کی گئی ہیں ان میں آچر عرف بھائی خان، عبدالعزیز، بشیر احمد، محمد فیصل، محمد افضل اور منور علی شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کی جانب سے رحم کی اپیلیں مسترد کیے جانے کے فیصلے سے صوبائی محکمہ داخلہ کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ رحم کی اپیلیں مسترد ہونے کے بعد متعلقہ جیل حکام کو تمام مجرموں کے بلیک وارنٹ جاری کرانے کے لیے ضروری کارروائی کی ہدایت کردی گئی ہے جس کے بعد ان مجرموں کے کسی بھی وقت ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد انہیں پھانسی پر لٹکا دیا جائے گا۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…