ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ

datetime 21  فروری‬‮  2015 |

برسبین……. آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کرکے دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

پول ’’اے‘‘ کی دونوں ٹیموں کے درمیان میچ برسبین میں کھیلا جانا تھا جس کے لئے دونوں ٹیمیں پوری طرح تیار تھیں تاہم تیز ہوا کے ساتھ بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا جس کے باعث میچ منسوخ کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی کی جانب سے پہلے ہی اعلان کیا جاچکا ہے کہ میچ نہ ہونے کی صورت میں تماشائی اپنے ٹکٹ واپس کر سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…