اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈاکٹر شاہد نواز دم توڑ گئے

datetime 20  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد….. ڈاکٹر شاہد نواز 6 دن موت و حیات کی کشمکش کے بعد دم توٹ گئے۔ وی سی پمز پروفیسر جاوید نے زخمی ڈاکٹر شاہد نواز ملک کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی ایم ایچ میں زخمی ڈاکٹر شاہد نواز ملک جو ایک ہفتے تک مصنوعی سانسوں پر زندہ رہے ۔ پروفیسر جاوید نے مزید بتایا کہ ڈاکٹر شاہد نواز ملک کی تمام رپورٹس اور سکینگ کو امریکہ کے اعلیٰ ڈاکٹروں کے ساتھ شیئرنگ کی گئی تاہم امریکی ڈاکٹروں کے مطابق ان کا علاج ممکن نہیں تھا کیونکہ ڈاکٹر شاہد نواز کو سر کے دائیں جانب گولیاں لگیں اور ایک گولی اس کے مغز کے اندر موجود تھی جس سے ڈاکٹر شاہد دماغی طور پر فارغ ہو چکے تھے۔ واضح رہے کہ 14 فروری کی دوپہر ڈاکٹر شاہد نواز ملک آپریشن تھیٹر سے فارغ ہو کر پمز ہسپتال سے نکل رہے تھے کہ اہسپتال کے احاطہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے ڈاکٹر شاہد نواز کے سر میں گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے تھے جنہیں فوری طور پر پمز ہسپتال سے سی ایم ایچ اہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں وہ ایک ہفتے تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا۔ ڈاکٹر شاہد نواز ملک پمز ہسپتال میں امراض قلب کے ماہر ڈاکٹر تھے اور ان کا شمار سینئر ترین سرجن میں ہوتا تھا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…