اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی سی بی نے ویمن کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

datetime 20  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور….. پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا جس کے تحت کھلاڑیوں کو 4 کیٹیگریز میں تقسیم کرکے کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔

کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 21 ویمن کرکٹرز کو کنٹریکٹ دینے کے لئے اے، بی، سی اور ڈی کیٹیگری میں تقسیم کیا گیا ہے، ’’اے‘‘ کیٹیگری میں ثنا میر، بسمہ معروف، جویریہ ودود اور اسماویہ اقبال شامل ہیں۔ ندا راشد، سعدیہ یوسف، سمیعہ صدیقی، مرینہ اقبال، نین عابدی اور ثانیہ اقبال کو ’’بی‘‘ کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔

سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت ’’سی‘‘ کیٹیگری میں کائنات امتیاز، سدرہ نواز، ربیعہ شاہ، انعم امین، نائلہ نذیر، سدرہ امین اور ناہیدہ خان شامل ہیں جب کہ ’’ڈی‘‘ کیٹیگری میں فریحہ محمود، ماہم طارق، عالیہ ریاض اور ارم جاوید کو شامل کیا گیا ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…