اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی شخص نے چھ سو روپے کی گھڑی کو 35 لاکھ میں بیچ ڈالی

datetime 20  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فینکس۔۔۔۔۔ ایک امریکی شخص تقریباً چھ سو روپے کی گھڑی کو 35 لاکھ سیزائد رقم میں فروخت کرنے میں کامیاب ہوگیا۔فینکس، ایریزونا کے رہائشی زیک نورس نے یہ گھڑی ایک دکان سے گھڑی خریدی جس کے مالک کو شاید یہ علم نہیں تھا کہ یہ ایک نایاب گھڑی ہے جسے 1959 میں تیار کیا گیا تھا۔
نورس کے مطابق انہوں نے یہ گھڑی 6 امریکی ڈالر میں خریدی اور اسے بعد میں انہوں نے ایک ویب سائٹ پر 35 ہزار امریکی ڈالر میں فروخت کیا۔نورس نے کہا کہ وہ کافی عرصے سے اپنی شادی کی منصوبہ بندی کررہے تھے اور اب ان کے پاس کافی فنڈز ہیں تو وہ اپنی شادی اچھی طرح سے کرسکیں گے۔نورس نے مزید کہا کہ یہ نایاب گھڑیاں صرف 900 کی تعداد میں ہی بنائی گئی تھیں۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…