سندھ اسمبلی میں مسافر بسوں سے سی این جی سیلنڈرز نکلوانے سے متعلق قرارداد منظور
کراچی: سندھ اسمبلی نے پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں کی حفاظت یقینی بنانے سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی محمد خالد نے پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں کی حفاظت یقینی بنانے سے متعلق قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں مسافر بسوں سے سی این جی سیلنڈرز نکلوانے سے متعلق قرارداد منظور































