اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سندھ اسمبلی میں مسافر بسوں سے سی این جی سیلنڈرز نکلوانے سے متعلق قرارداد منظور

datetime 17  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: سندھ اسمبلی نے پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں کی حفاظت یقینی بنانے سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔

اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی محمد خالد نے پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں کی حفاظت یقینی بنانے سے متعلق قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ ہزاروں روپے منافع کمانے والے ٹرانسپورٹرز مسافروں کی حفاظت کی بھی فکر کریں اور بسوں سے سی این جی سیلنڈرز نکال دیئے جائیں، اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے آپریشن کیا جائے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کو اضلاع کی بنیاد پر فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کئے جائیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سپریم کورٹ بھی کمرشل گاڑیوں سے غیر معیاری سی این جی سیلنڈرز نکالنے کا حکم دے چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…