پشاور( نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سینیٹر منتخب ہوجانے کی وجہ سے خیبرپختونخوا ہ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیاہے اور قوی امکان ہے کہ آج ہی استعفیٰ اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوجائے گا۔بتایاگیاہے کہ سراج الحق جمعرات کو سینیٹ میں بطور سینیٹر اپنے عہدے کا حلف اْٹھائیں گے۔سراج الحق کاکہناتھاکہ اْن کے استعفے سے خالی ہونیوالی نشست پر جماعت اسلامی کے کسی امیدوار کا تاحال فیصلہ نہیں کیاگیا تاہم اس ضمن میں پارٹی مشاورت کے بعد جلدہی فیصلہ کرلیاجائے گا۔
سراج الحق خیبرپختوانخواہ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اختتام کا آغاز
-
ایرانی سپریم لیڈر کی موت پر اظہار افسوس کرنے پر سابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کو بیٹے نے تنقید کا...
-
آیت اللہ خامنہ ای ایک ہاتھ چادر کے نیچے کیوں ڈھانپ کر رکھتے تھے؟
-
تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی، پہلا استعفیٰ آگیا
-
سوشل سکیورٹی سے رجسٹرڈ مریم نواز راشن کارڈ نہ رکھنے والے محنت کشوں کے لیے خوشخبری
-
روس کی تیسری عالمی جنگ کی دھمکی
-
سحری میں اہل خانہ کا اجتماع ،دوشیزہ نے باپ کو قتل کرڈالا
-
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان کی درخواست پر ایران نے سعودی عرب پر حملے نہ کرنے کی ضمانت دے دی
-
ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق
-
راولپنڈی، تبادلہ کرنے پر کلرک کا ساتھیوں سمیت سی ای او پر حملہ
-
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
-
سعودیہ اور قطر میں دھماکوں کی منصوبہ بندی کرنیوالے موساد ایجنٹس کو گرفتارکرلیا گیا: امریکی تجزیہ کار...



















































