جمعرات‬‮ ، 06 جون‬‮ 2024 

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتنا ہوگی،شہباز شریف

datetime 12  مارچ‬‮  2015

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی،انتہا پسندی اور فرقہ واریت ملک کی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے اس لئے دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتنا ہوگی۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی ملک سلطان محمود ہنجرا، دانیال عزیز اور جاوید علی شاہ نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران امن و امان کی مجموعی صورت حال اور ملک کو درپیش چیلنجز سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دہشت گردی،انتہا پسندی اور فرقہ واریت ملک کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، قوم نے دہشت گردی کے خاتمے کی جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں، ملک وقوم کی ترقی کے لیے دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتنی ہے، بیگناہ اور معصوم پاکستانیوں کا خون بہانے والے عبرتناک انجام کو پہنچیں گے



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…