اسلام آباد( نیوز ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف)کے رہنمامولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے بارے میں فیصلہ پارٹی مشاورت کے بعد کریں گے۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہناتھاکہ بظاہرپیپلزپارٹی کی چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے بارے میں رائے ٹھیک لگتی ہے لیکن ہم اپنا فیصلہ پارٹی اجلاس بعد کریں گے۔ان کامزید کہناتھا کہ کل وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ہوگی جس میں وزیراعظم سے 21ویں ترمیم کے بعد پیدا ہونے والے حالات پر بات چیت ہوگی۔
سینٹ کے چیئر مین و ڈپٹی کے معاملے پر فیصلہ پارٹی مشاورت سے کرینگے،فضل الرحمٰن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے پہلے کیا اہم معاہدہ کیا؟
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ



















































