اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈائٹگ کی عادت ثابت ہوتی ہے تباہ کن

datetime 17  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک : اگر آپ موٹاپے سے بچاﺅ کے لیے کھانا چھوڑنے یا ڈائٹنگ کا انتخاب کرتے ہیں تو جان لیں کہ یہ آپ کی جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ دماغ کے لیے بھی تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔

یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔

یالے اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈائٹنگ اور بہت زیادہ ورزش کی عادت ذیابیطس اور الزائمر امراض کا شکار بنا سکتی ہے۔

تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ ڈائٹنگ یا بہت کم کھانے سے جسمانی دفاعی نظام کا وہ حصہ بلاک ہوجاتا ہے جو ذیابیطس ٹائپ ٹو اور الزائمر امراض کو روکنے کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے۔

تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ جسمانی دفاعی نظام کا یہ حصہ درحقیقت جسمانی سوجن یا ورم پر کنٹرول رکھ کر ذیابیطس اور الزائمر کو دور رکھتا ہے تاہم ڈائٹنگ سے اس کے بلاک ہونے سے متعدد امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ یہ جسمانی نظام این ایل آر پی تھری پروٹینز کے پیچیدہ سیٹ پر مشتمل ہوتا ہے اور موٹاپے سے بچاﺅ کے لیے اپنائی جانے والی ناقص حکمت عملی اس کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…