ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قومی ٹیم کی شکست پر عمران خان کا بیان، شائقین کرکٹ ضرور پڑھیں

datetime 15  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست پر غمگین شائقین کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شائقین کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، اگر کھلاڑیوں نے کارکردگی پر توجہ دی تو ناکامی خود بخود چھپ جائے گی۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں 1992 ورلڈ کپ کے فاتح کپتان عمران خان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت اعصاب شکن مقابلے میں نیا ٹیلنٹ دیکھنے کو ملا لیکن ٹیم کو جیت کے لئے بہتر حکمت عملی بنانا ہوگی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر بیٹسمین ٹیم کو مناسب ٹارگٹ دیں تو فاسٹ بولر محمد عرفان، وہاب ریاض، سہیل خان اور یاسر شاہ دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں لیکن آئندہ میچز میں کامیابی کے لئے یونس خان کو لازمی پرفارم کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…