منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے ساتھ دوستی کی اعلٰی مثال، چین نے اسلام اباد میں سب سے بڑا سفارتخانہ کھول لیا

datetime 15  فروری‬‮  2015 |

اسلام آباد……. چین نے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوطی دینے کیلئے دارلحکومت اسلام آباد میں اپنا دنیا بھر کا سب سے بڑا سفارتخانہ کھول لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ وینگ یی نے اس پیشرفت کو پاک چین باہمی دوستی کی مضبوطی کا عکاس قرار دیا ہے۔ اس سے پہلے امریکی شہر واشنگٹن میں موجود چینی سفارتخانہ سب سے بڑا چینی سفارتخانہ تھا۔ اس کے علاوہ بھارت میں موجود چینی سفارتخانہ بھی کم از کم 300 افراد کے سفارتی عملے پر مشتمل ہے۔ میڈیا کو جاری معلومات میں اسلام آباد میں بنائے جانے والے نئے سفارخانے سے متعلق مزید کچھ نہیں بتایا گیا۔ واضح رہے یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں سامنے آ رہی جب پاکستان اور چین اکنامک کوریڈور کی تعمیر کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…