ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

صابر شاہ مسلم لیگ ن سے کیوں مایوس ہو گئے، کلک کر کے جانیں

datetime 12  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور….. مسلم لیگ (ن) کے خیبرپختونخوا سے صوبائی صدر پیرصابر شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں کورنگ امیدوار بنائے جانے پر مایوسی ہوئی اور پارٹی صوبائی صدر ہونے کی حیثیت سے کورنگ امیدوار نہیں بن سکتا۔

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صابر شاہ کا کہنا تھا کہ پارٹی کی صوبائی صدارت اعزاز ہے اور اس کی توقیر میرا فرض ہے اس لئے مسلم لیگ (ن) کا صوبائی صدر ہونے کی حیثیت سے کورنگ امیدوار نہیں بن سکتا جس کا فیصلہ عہدے کے وقار کو بچانے کے لئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی قائد اور عہدے کا احترام مجھ پر واجب ہے، پارٹی پوری طرح متحد ہے اور قیادت کے تمام فیصلوں کا احترام کرتے ہوئے پارٹی کے مفاد اور فیصلوں کے لئے کام کرتا رہوں گا۔

پیر صابر شاہ نے اعلان کیا کہ سینیٹ انتخابات کے لئے کورننگ امیدوار عام ورکر کی حیثیت سے بنوں گا اوراگر ضروری ہے تو میری جگہ کسی اور کو کورنگ امیدوار بنادیا جائے تاہم سینیٹ انتخابات میں نامزدگی پر شدید مایوسی ہوئی ہے اور یقین ہے کہ قیادت اس معاملے پر غور کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…